Emran Hashmi

Emran Hashmi is famous Bollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Emran Hashmi. You can read latest Emran Hashmi news, articles and photos on this section. Also read about Emran Hashmi scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Emran Hashmi.

عمران ہاشمی

Emran Hashmi عمران ہاشمی نوجوان نسل میں انتہائی مقبول اداکار کی حیثیت رکھتے ہیں۔عمران ہاشمی 24مارچ 1979میں ایک مسلم گھرانے میں پیدا ہوئے۔ عمران ہاشمی اداکاری سے پہلے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر کام کیاکرتے تھے۔ بعد میں انہوں نے 2003میں فلم ”فٹ پاتھ“ سے اپنے باقائدہ کیرئیر کا آغاز کیا۔ اور بے شمار مشہور و مقبول انڈین فلموں میں نمایاں کردار ادا کر چکے ہیں۔ان کی مشہور فلموں میں ”دل تو بچہ ہے جی“ اور مرڈر وغیرہ شامل ہیں۔

Emran Hashmi News

Browse More News