- Home
- شوبز
- پاکستانی فلموں کو دیگر ممالک کی زبانوں میں پیش کرنے کے لئے اقدامات سونے پر سہاگہ ہوں گے، ماہرہ ..
پاکستانی فلموں کو دیگر ممالک کی زبانوں میں پیش کرنے کے لئے اقدامات سونے پر سہاگہ ہوں گے، ماہرہ خان
منگل 23 جنوری 2018 15:43
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ اس سلسلے میں ہمیںلالی وڈ کی ترقی و فروغ اورمارکٹنگ کیلئے بیرون ملک قائم اپنے سفارتخانوں سے بھی مدد لینی چاہئے، اگر حکومت چاہے تو میں اس سلسلے میں ان کی مدد کرنے کیلئے تیار ہوں۔
انہوں نے کہا کہ طویل عرصے بعد ہمارے ہاں بھی معیاری فلمیں بن رہی ہیں، ان کے لئے غیر ملکی مارکیٹس تلاش کرنی چاہئیں، ایک دوسرے کونیچا دکھانے کی بجائے اتحاد کی پالیسی اپنائی جائے تو ہم یقینی طو رپر کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں۔ ماہرہ خان نے کہا کہ ہمیں ایسی فلمیں بنانے کی ضرورت ہے جن سے ہم دنیا کو یہ بتا سکیں کہ پاکستانی عوام دہشتگردی کا شکارہیں اور ہماری قوم اس کیلئے بے پناہ قربانیاں دے رہی ہے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Isla Fisher
Eddie Redmayne
Urvashi Rautela
Syed Jibran
Diane Farr
Megan Fox
Wajid Khan
Jaime Pressly
Jennifer Lawrence
Ryan Reynolds
Ed Sheeran
Ghulam Ali
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ