مندر میں شوٹنگ پر روینہ ٹنڈن کے خلاف مقدمہ درج
اداکارہ نے اجازت نہ ہونے کے باوجود مندر کے احاطے میں شوٹنگ کرائی
جمعرات 8 مارچ 2018 11:50
(جاری ہے)
دوسری جانب بھونیشور ڈی سی پی ستیہ برت بھوئی نے مندر انتظامیہ کی جانب سے شکایت درج کرانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس اداکارہ پر لگائے جانے والے الزامات کی تفتیش کررہی ہے۔
مندر انتظامیہ انچارج راجیو پریدا کا کہنا ہے کہ مندر میں صرف ان لوگوں کو موبائل لے جانے کی اجازت ہے جو مندر میں خدمات انجام دیتے ہیں لہٰذا انہوں نے اداکارہ کے اس عمل کو سیکیورٹی اصولوں کی خلاف ورزی قراردیا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ اس واقعے سے ہندو عقیدت مندوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Spencer Locke
Veena Malik
Mallika Sherawat
Saud
rubi anam
Mahira Khan
Samina Peerzada
Annette Bening
Melissa George
Mae Whitman
Matthias Schoenaerts
Carly Chaikin
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ