انوپم کھیر نے اداکارہ سونالی باندرے کو اپنا ہیرو قرار دیدیا
سونالی باندرے اپنے کینسر کی خبر دنیا کے سامنے لانے کے بعد سے سوشل میڈیا پر کافی فعال ہیں
پیر 13 اگست 2018 12:14
(جاری ہے)
انوپم کھیر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ کے ذریعے سونالی کو اپنا ہیرو قرار دیا۔انہوں نے لکھا کہ ’میں سونالی کے ساتھ چند فلموں میں کام کیا ہے، ہم ممبئی میں بہت سی تقریبات میں بھی مل چکے ہیں، وہ ہمیشہ ہی بہت خوش اخلاقی سے ملتی ہیں، لیکن مجھے سونالی کے ساتھ نیویارک میں 15 دن گزارنے کا موقع ملا، اور میں یہ باآسانی کہہ سکتا ہوں کہ سونالی میری ہیرو ہیں۔یاد رہے کہ سونالی باندرے اپنے کینسر کی خبر دنیا کے سامنے لانے کے بعد سے سوشل میڈیا پر کافی فعال ہیں، وہ اپنے دورانے اعلاج اور نئے انداز کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Paris Hilton
Varun Dhawan
Robin Wright
Adam Scott
Shabnam
Sajid Hasan
Siddarth Malhotra
Sushant Singh Rajput
Anne Hathaway
Sandra Bullock
Nadia Ali
Poonam Dhillon
Showbiz News In Urdu
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
فہد فاصل نے رنبیر کپور کو بھارت کا بہترین اداکار قرار دیدیا
-
فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف