ساکشی تنورنے نو ماہ کی بچی گود لے لی

پیر 22 اکتوبر 2018 14:42

ساکشی تنورنے نو ماہ کی بچی گود لے لی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2018ء) بھارتی ٹی وی اداکارہ ساکشی تنورنے نو ماہ کی بچی گود لے لی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ساکشی تنورنے نو ماہ کی بچی گود لے لی ہے،جس پر پروڈیوسر ایکتا کپور نے انہیں مبارک باد دی۔

(جاری ہے)

ایکتا کپور نے ساکشی کے ساتھ بنائی گئی تصویرانسٹاگرام پر شئیر کی ہے اور ان کے لئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وقت اشاعت : 22/10/2018 - 14:42:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :