
India - Urdu News
بھارت ۔ متعلقہ خبریں

-
شعیب ملک کو بیٹے اذہان کے ساتھ دبئی میں ملاقات پر تنقید کا سامنا
شعیب ملک نے سابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا سے 2010ء میں شادی کی تھی، شادی کے 8 سال بعد 30 اکتوبر 2018ء کو ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی
ذیشان مہتاب جمعرات 10 جولائی 2025 -
-
رافیل لڑاکا طیاروں کی پاک فضائیہ کے ہاتھوں تباہی پر بھارتی جھوٹ ایک بار پھربے نقاب
رافیل پر بی جے پی آئی ٹی سیل نے سی ای او اور چیئرمین ڈسالٹ ایوی ایشن سے غلط بیان منسوب کیا
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
ڈی جی آئی ایس پی آر کا یونیورسٹی آف آزاد کشمیر کا دورہ، طلبہ سے خصوصی ملاقات
کشمیری طلبہ نے اپنے روایتی انداز میں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل کو خوش امدید کہا
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
افغان طالبان اور بھارت کا گٹھ جوڑ بے نقاب‘سابق جنرل کے ہوشرباانکشاف
طالبان کو بھارت سے مالی امداد ملتی ہے، جو فتنة الخوارج اور بلوچ علیحدگی پسند گروہوں کو دی جاتی ہے، سابق جنرل سمیع سادات
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
بھارت، مودی حکومت کیخلاف 10 مزدور تنظیموں کی ملک گیر ہڑتال
ْ دہلی، کولکتہ، چنئی اور بنگلورو سمیت بڑے شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ اور ریلوے اسٹیشنز بند
جمعرات 10 جولائی 2025 -
بھارت سے متعلقہ تصاویر
-
بھارت کا اے سی سی میٹنگ ڈھاکا میں رکھنے پر اعتراض ، دستبرداری پر غور
بھارتی بورڈ نے ایشیا کپ کے حوالے سے کلئیرنس کے لیے حکومت سے رابطہ کرلیا، ایشیاء کپ کے انعقاد کے لیے یو اے ای بھی بیک اپ پلان ہے
ذیشان مہتاب جمعرات 10 جولائی 2025 -
-
بلاول بھٹو زرداری عالمی سطح پر پاکستان کی باوقار آواز بن چکے ہیں، شرجیل میمن
بھٹو ازم صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک جامع سیاسی، سماجی اور معاشی نظریہ ہے، سینئر صوبائی وزیرکا بیان جاری
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
حکومتی اور دفاعی اداروں پر بھارتی سائبر حملوں کا خدشہ، ایڈوائزری جاری
بھارتی ہیکرز مشکوک ای میلز، واٹس ایپ پیغامات اور دیگر ذرائع سے وائرس پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں، ان پیغامات میں عام طور پر "پہلگام واقعہ" کے عنوان سے میلویئر وائرس والی ... مزید
ساجد علی جمعرات 10 جولائی 2025 -
-
بھارتی ریاست گجرات میں پل گرنے سے اموات 15 ہو گئیں
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
مقبوضہ کشمیر ،13جولائی1931کے شہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پوسٹرچسپاں
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
یوم شہدائے کشمیر،کل جماعتی حریت کانفرنس نے 13 جولائی کو ہڑتال کی کال دےدی
جمعرات 10 جولائی 2025 -
-
انگلینڈ نے بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں اسپیڈ اسٹار کو شامل کرلیا
اس بار جوفرا آرچر کی واپسی یقینی طور پر شبھمن گل کو روکنے کے لیے ہوگی‘مبصرین کے تبصرے
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
انگلینڈ کیخلاف 10وکٹیں لینے والے آکاش کو کینسر میں مبتلا بہن نے میچ سے قبل کیا پیغام دیا
اپنے بھائی سے کہا ہے کہ وہ کھیل پر توجہ دیں اور میری صحت کی فکر نہ کریں‘پیغام،بہن کا چہرہ سامنے آجاتا، آکاش دیپ
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
جسپریت بمراہ کے پیر پڑنے پڑتے ہیں! شردل نے راز کھول دیا
جسپریت بمراہ کہتے نظر آتے ہیں کہ جہاں میں ان کے ساتھ کھڑا ہوا وہیں میں جیت گیا،
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ‘انگلینڈ کے جو روٹ نے بیٹرز میں پہلی پوزیشن کھو دی
جنوبی افریقہ کے ویان مولڈر نے بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا‘ ٹاپ 10 رینکنگ میں کوئی پاکستانی بلے باز شامل نہیں
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
ون ڈے رینکنگ‘ بیٹرز میں بابر کی دوسری پوزیشن، ٹاپ ٹین آل راؤنڈرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں
بھارت کے شبمن گل کی پہلی پوزیشن ‘بولرز کی رینکنگ میں سری لنکا کے مہیش تھیکشانا کی پہلی پوزیشن برقرار‘شاہین کا 12واں نمبر
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
ڈھاکا میں ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ، بھارت کا شرکت سے انکار
اے سی سی کو وینیو تبدیل کرنے سے متعلق باضابطہ بتا دیا، میٹنگ منتقل نہ کی تو بھارتی بورڈ میٹنگ سے دستبردار ہو سکتا‘میڈیا
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
جلال پور پیر والا اور شجاع آباد میں پسماندگی ختم کر نا اولین تر جیح ہے ، وفاقی وزیر و چیئرمین کشمیر کمیٹی رانا محمد قاسم نون
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
روینہ ٹنڈن جہاز میں شردھا کپور کی خفیہ ویڈیو بنانے پر پھٹ پڑیں
سوشل میڈیا پر مذکورہ ویڈیو وائرل ہوئی جسے فلائٹ اسٹاف کی جانب سے بنایا گیا
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
بلاول بھٹو کی بھارتی نوجوانوں سے اپیل: اپنی حکومت کی غلط بیان بازی کو مسترد کردیں
ڈی ڈبلیو جمعرات 10 جولائی 2025 -
Latest News about India in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about India. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بھارت سے متعلقہ مضامین
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
قانون کے موثر نفاذ میں ہی بدعنوانی سمیت دیگر مسائل کا حل مضمر ہے
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
قونصل خانوں اور سفارتخانوں میں بیٹھے کرپٹ لوگ ملکی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
2021ء میں کلائمیٹ چینج نے دنیا کو 1.5 بلین ڈالر کا نقصان پہنچایا
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
احتساب کے نام پر اپوزیشن کا ٹرائل
بشیر میمن کے انکشافات نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
مزید مضامین
بھارت سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.