مجھے آج تک جنسی طور پر ہراساں نہیں کیا گیا، روینہ ٹنڈ ن
ہیروز کی گرل فرینڈز اور بیویاں انہیں خواتین کو ہراساں کرنے میں مدد دیتی ہیں، بالی ووڈ اداکارہ
پیر 22 اکتوبر 2018 21:53
(جاری ہے)
43 سالہ اداکارہ نے وضاحت کی کہ چوں کہ وہ پروفیشنل ہراسمنٹ کا شکار بن چکی ہیں، اس وجہ سے وہ جنسی طور پر ہراساں ہونے والی نئی لڑکیوں اور اداکاراں کے درد کو سمجھ سکتی ہیں، جو انتہائی تکلیف دہ ہوتا ہے۔
روینہ ٹنڈن نے انکشاف کیا کہ انہیں ہیروز کی بیویوں اور گرل فرینڈز نے کچھ فلموں سے باہر کروادیا، علاوہ ازیں انہوں نے خواتین صحافیوں پر بھی ہیروز کی حمایت اور سہولت کار بننے کا الزام عائد کیا۔روینہ ٹنڈن کا کہنا تھا کہ بعض اوقات ہیروز کی گرل فرینڈز اور بیویاں حسد کی وجہ سے انہیں مدد فراہم کرکے کسی خاتون کو ان کے ساتھ کام کرنے نہیں دیتیں،اگرچہ ایسے حالات میں متاثرہ خاتون کو جنسی طور پر ہراساں نہیں کیا جاتا، تاہم وہ پروفیشنل ہراسمنٹ کا شکار بن کر کام سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Meg Ryan
Jahanzeb Khan
Carly Chaikin
Rory Cochrane
Rohit shety
Harshaali Malhotra
John Krasinski
Audrey Hepburn
jeremy irons
Kashif Khan
Akshara Haasan
Mandy Moore
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ