فوک گلوکارراشدعلی واربرٹن کی سالانہ برسی پر قرآن خوانی کا اہتمام

گلوکاروں ،شاعروں کی کثیرتعدادمیں شرکت ،مرحوم کی مغفرت کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی

جمعرات 14 فروری 2019 13:38

فوک گلوکارراشدعلی واربرٹن کی سالانہ برسی پر قرآن خوانی کا اہتمام
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 فروری 2019ء،نمائندہ خصوصی،بائواصغر) مشہورزمانہ گیت’’اچے اچے محل تیرے ‘‘کوگاکر ملک گیرشہرت حاصل کرنے والے معروف فوک گلوکار راشدعلی واربرٹن کی پہلی برسی پرقرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا اور ان کی مغفرت کی دعا کی گئی،برسی میں گلوکاروں ،شاعروں پروڈیوسر،رائٹر باؤاصغر علی ،ایم اے تبسم، گلوکارشوکت علی راجہ،افضل ماہی ،اسد علی،اسحاق ڈار،زاہد ملک اور اشرف مرزا ،چوہدری اعجاز ساہی ودیگرنے کثیرتعدادمیں شرکت کی اورمرحوم کی مغفرت کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔
وقت اشاعت : 14/02/2019 - 13:38:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :