سلیم ساجن اور عابدہ بیگ کل سے راولپنڈی میں پرفارم کریں گے

جمعرات 21 فروری 2019 13:25

سلیم ساجن اور عابدہ بیگ کل سے راولپنڈی میں پرفارم کریں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2019ء)اسٹیج کے معروف اداکار سلیم ساجن اور اداکارہ عابدہ بیگ کل (جمعہ ) راولپنڈی کے ریالٹو تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ’’پردیسی بابو ‘‘ میں پرفارم کریں گے ۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں میرب ،ایمان شاہ ،مونا رانا ، ریشم خان ،بابر عباس ، زاہد بھٹی ،دانیال مغل ،ساگر سناٹہ سمیت دیگر شامل ہیں ۔ڈرامے کی تحریرو ہدایات لالہ یار خان اور پروڈیوسر خرم چوہدری ہیں ۔

وقت اشاعت : 21/02/2019 - 13:25:40

Rlated Stars :