پی ٹی وی سے مزاحیہ سٹ کام ’’نواب گھر ‘‘دوبارہ سے آن ایئر ہو گیا

بدھ 6 مارچ 2019 14:54

پی ٹی وی سے مزاحیہ سٹ کام ’’نواب گھر ‘‘دوبارہ سے آن ایئر ہو گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مارچ2019ء)پی ٹی وی سے مزاحیہ سٹ کام ’’نواب گھر ‘‘دوبارہ سے آن ایئر ہو گیا ۔

(جاری ہے)

جس میں اسٹیج سے تعلق رکھنے والے نامور اداکار امان االلہ، جواد وسیم ،افتخار ٹھاکر ، نواز انجم ،ہنی البیلا ، قیصر پیا ،سردار کمال ، واجد خان ،مجاہد وسیم ، عینی طاہرہ ،فرحانہ مقصود اور رمشا سمیت دیگر شامل ہیں ۔ اس کے پروڈیوسر سید حیدر علی ہیں ۔

وقت اشاعت : 06/03/2019 - 14:54:49

Rlated Stars :