سامنے بیٹھے لوگوں کو بہترین جگت بازی سے ہنسانا ایک مشکل فن ہے ‘ جواد وسیم
نا مناسب جملوں کے ذریعے مزاح پیدا کرنیوالوں نے اسٹیج کا بیڑہ غرق کر دیا ہے‘ گفتگو
جمعرات 21 مارچ 2019 12:39
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضروری نہیں کہ کامیڈی کے نام پر ایسی جگتوں کا استعمال کیا جائے جس سے کوئی بھی شخص اپنی فیملی کے ساتھ بیٹھ کر شرمندی محسوس کرے ۔
انہوں نے کہا کہ اسٹیج ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس سے اصلاح ہونی چاہیے اور ماضی میں اس کی مثالیں موجود ہیں ۔ انہوںنے مزید کہا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ میر ے منہ سے کبھی بھی ایسی کوئی بات نہ نکلے جس سے فیملی کو ایک دوسرے سے شرمندگی محسوس ہو ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Bhumi Pednekar
Melissa Benoist
Ethan Hawke
Summer Glau
Shailene Woodley
Annie Khalid
Kader Khan
Marguerite Moreau
Minal Khan
Paul Dano
Scott Eastwood
benita david
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ