گلوکاری کیلئے ریاضت خوراک کی طرح ضروری ہے ،فریحہ پرویز

ہفتہ 30 مارچ 2019 20:12

گلوکاری کیلئے ریاضت خوراک کی طرح ضروری ہے ،فریحہ پرویز
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مارچ2019ء) گلوکارہ فریحہ پرویز نے کہا ہے کہ گلوکاری کیلئے ریاضت اتنی زیادہ ضروری ہے جس طرح کسی انسان کیلئے خوراک ضروری ہوتی ہے۔

(جاری ہے)

موجودہ ملکی حالات نے میوزک پر کچھ اثر ضرور ڈالا ہے مگر یہ سب عارضی ہے اور عنقریب میوزک دوبارہ اپنے عروج پر نظر آئے گا۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ میری تمام میوزک البمز نے شاندار بزنس کئے ہیں اور میں چاہتی ہوں کہ میں جو بھی کام کروں وہ میرے پہلے کام سے بہتر ہو اور اس کے لئے بھرپور محنت کرتی ہوں۔

وقت اشاعت : 30/03/2019 - 20:12:49

Rlated Stars :