شالیمار تھیٹر میں کل سے نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ڈیرہ عاشقاں دا ‘‘ شروع

جمعرات 11 اپریل 2019 13:34

شالیمار تھیٹر میں کل سے نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ڈیرہ عاشقاں دا ‘‘ شروع
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اپریل2019ء) شالیمار تھیٹر میں کل بروز جمعہ سے نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ڈیرہ عاشقاں دا ‘‘ شروع ہو گا جس کی کاسٹ میں اداکارہ آشا چوہدری ، سنہری خان ، پنکی پری ،سونو بٹ ،تابندہ علی ،آشا خان ،حامد رنگیلا ،مختار چن ،اسد مکھڑا ،افشاں چیمہ ، فضل عباس ، شجر عباس اور کاشف چن شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک اور پروڈیوسر ملک طارق ہیں ۔

وقت اشاعت : 11/04/2019 - 13:34:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :