فلم ’’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ‘‘ کی دوبارہ تشہیری مہم کی تیاریاں

فلم کی دیگر کاسٹ میں حمائمہ ملک، ریشم، بابر علی، حمزہ علی عباسی، شفقت چیمہ اور دیگر فنکار شامل ہیں

جمعرات 9 مئی 2019 12:53

فلم ’’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ‘‘ کی دوبارہ تشہیری مہم کی تیاریاں
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2019ء) فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم ’’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ ‘‘ کی تشہیری مہم کی تیاریاں ایک بار پھر شروع کر دی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق نئے سرے سے پوری کاسٹ کیساتھ تشہیری مہم ماہ صیام میں جاری رکھنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے جس کیلئے تمام فنکاروں کی مصروفیات کومدنظر رکھ کر شیڈول ترتیب دیا جارہا ہے۔ملٹی سٹاررز مووی ہونے کی بناپر فنکاروں کویکجا کرنا ایک مسئلہ بناہو ا ہے۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں حمائمہ ملک، ریشم، بابر علی، حمزہ علی عباسی، شفقت چیمہ اور دیگر فنکار شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 09/05/2019 - 12:53:38

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :