مالی پریشانیوں میں مبتلا اداکارہ صابرہ سلطانہ علیل ہو گئیں

ہفتہ 18 مئی 2019 13:50

مالی پریشانیوں میں مبتلا اداکارہ صابرہ سلطانہ علیل ہو گئیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2019ء)ماضی کی نامور ادکارہ صابرہ سلطانہ ان د نوں بہت علیل اور مالی پریشانیوں میں مبتلاہو گئیں۔

(جاری ہے)

ان کی امداد کیلئے مختلف فنکاروں نے اقدامات کرنے شروع کردیئے ہیں۔ان میں اداکارہ انجمن،گلوکارہ شبنم مجید اور زیبا بیگم کے علاوہ دیگر بہت سے فنکارشامل ہیں۔

وقت اشاعت : 18/05/2019 - 13:50:29