عدنان رضا میر کے بطور ہدایت کار یا پرڈیوسر آنے بارے انکشاف

منگل 28 مئی 2019 13:14

عدنان رضا میر کے بطور ہدایت کار یا پرڈیوسر آنے بارے انکشاف
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2019ء) آصف رضا میر کے بیٹے اداکار احد رضا میر نے چھوٹے بھائی عدنان رضا میر کے بطور ہدایت کار یا پرڈیوسر آنے بارے انکشاف کر دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈرامہ سیریل’’یقین کا سفر‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار احد رضا میر نے اپنے انٹرویو میں بتایاکہ ان کا چھوٹا بھائی عدنان رضا میر بیرون ملک تعلیم حاصل کر رہا ہے لیکن اس کا اداکاری کی طرف کوئی رجحان نہیں ہے ہاں وہ اپنی پڑھائی مکمل کرنے کے بعد بطور ہدایت کار یا پرڈیوسر خود کو متعارف کروائے گا۔

وقت اشاعت : 28/05/2019 - 13:14:21

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :