امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
اوونز میں بچوں کو جلانے ،عصمت دری کی خبریں جھوٹی ہیں،غزہ میں جو35ہزار افراد مارے گئے ان کا کیا ہوگا ،سوزن سارینڈن
پیر 29 اپریل 2024 23:31
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی حامی ولاگر کیرن پکر نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اس نے امریکی اداکارہ سوزن سارینڈن سے سوالات کیے کہ آپ سیزفائر نا گانے کی گلوکارہ اور نغمہ نگار بھی ہیں، مگر کیا آپ جانتی ہیں کہ حماس نے 7اکتوبر کے بعد سے اب تک جنگ بندی کے ہر معاہدے کو مسترد کر دیا ہی ،اس کے جواب میں سوزن نے کہا کہ کیونکہ وہ بہت ہی بے کار ڈیلز تھیں، انہوں نے کہا کہ فلسطین صرف حماس کا نام نہیں ہے۔
سوزن سارینڈن نے حماس کی جانب سے ریپ کرنے اور بچوں کو قتل کرنے کے اسرائیلی و بھارتی اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ اوونز میں بچوں کو جلانے اور عصمت دری کی خبریں سب جھوٹ ہیں۔سوزن نے غزہ میں اسرائیلی بمباری میں شہید ہونیوالے ہزاروں فلسطینیوں کا بھی سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ جو 35ہزار افراد مارے گئے ہیں ان کا کیا ہوگا ،آخر میں سوزن نے سوال پوچھنے والی لڑکی کو کہا کہ اپنے مطالعے میں اضافہ کرو۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
jamal Shah
Beth Behrs
Mariska Hargitay
Shakira
Summer Glau
honey singh
Muhammad Ali
Barbara Eden
umair jaswal
Neil Nithin Mukesh
Rechal Khan
Aindrita Ray
Showbiz News In Urdu
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
سونالی بیندرے نے شادی کی پیشکش قبول نہیں کی تو اغوا کرلوں گا
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان