اکشے کمار کی نئی ایکشن فلم” اسپیشل چابیز“8فروری کو ریلیز ہوگی

اتوار 30 دسمبر 2012 14:14

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔30دسمبر۔ 2012ء) بالی ووڈ کے سپر سٹار اکشے کمار اور سنگھم کی ہیروئن کاجل اگروال کی نئی ایکشن ڈارامہ فلم اسپیشل چابیز اگلے سال 8فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی-ہدایتکار نیرج پانڈے کی اس فلم میں اکشے اور کاجل مرکزی کردار منوج باجپائی کیساتھ ساتھ جمی شیرگل اورانوپم کھیراہم کردار ادا کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

شیتل بھاٹیہ اور کمار منگٹ پاٹھک کی پروڈکشن میں بننے والی فلم کی موسیقی ہمیش اور ہنی سنگھ نے دی ہے۔

وقت اشاعت : 30/12/2012 - 14:14:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :