عاصم اظہر نے اسد صدیقی اور یاسر حسین کو بہترین دوست قرار دے دیا
منگل 9 جولائی 2019 11:55
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ ان دونوں کا شمار ان دوستوں میں ہوتا ہے جو مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑے ہوسکتے ہیں۔
ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ انہوں نے آج تک اپنی زندگی میں کوئی ایسا کام نہیں کیا ہے کہ جس پر ان کو افسوس ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ قوالی ’’تاجدار حرم ‘‘ گانے کے خواہشمند ہیں اور اگر زندگی میں ان کو کبھی اس کا موقع ملا تو وہ خوشی سے قبول کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی والدہ کے بہت قریب ہیں اور ان کے بغیر رہنے کا سوچ بھی نہیں سکتے ہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
sania maskatiya
Julie Bowen
Sangeeta
Daisy Ridley
Mawra Hocane
Bao asghar
Hamid Rana
Lyndsy Fonseca
Surveen Chawla
Arjumand Rahim
Clare Grant
Azra Jehan
Showbiz News In Urdu
-
معروف مصور محمد سجاد اکرم کی سولو نمائش اور اردو/پنجابی شاعری کی کتاب "مرید و مرشد" کی تقریب رونمائی
-
س*اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا2 ‘‘کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
-
ق*اداکار بننے سے پہلے لائٹ مین تھا، گوندا نے ہیرو بننے کا مشورہ دیا : اکشے کمار
-
wاداکارہ حرا مانی متاثرہ ٹانگ کے ساتھ ڈرامہ کے سیٹ پہنچ گئیں
-
ئ*اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
-
د* سوشل میڈیا فتنہ ہے،اس پر کچھ بھی لکھتے ہوئے کئی بار سوچیں:حمائمہ ملک
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی