کومل رضوی کا نیا گانا’’جوگیا‘‘ ریلیز

بدھ 7 اگست 2019 11:24

کومل رضوی کا نیا گانا’’جوگیا‘‘ ریلیز
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2019ء)پاکستانی گلوکارہ و اداکارہ کومل رضوی کا نیا گانا’’جوگیا‘‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

صوفی پاپ سانگ کے معاون کمپوزر سعد سلطان اور کومل ہیں جبکہ گانے کی وڈیو سی وائرس اور زین صدیقی نے بنائی ہے۔ واضح رہے کہ کومل رضوی نے حال ہی میں اپنا سکن کیئر برانڈ’’کومل ٹرولی‘‘ بھی متعارف کروایا ہے۔

وقت اشاعت : 07/08/2019 - 11:24:30

Rlated Stars :