نوشین شاہ نے یاسر نواز کو پسندیدہ اداکار قرار دے دیا

جمعہ 9 اگست 2019 12:26

نوشین شاہ نے یاسر نواز کو پسندیدہ اداکار قرار دے دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2019ء)پاکستانی اداکارہ نوشین شاہ نے یاسر نواز کو پسندیدہ اداکار قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

نوشین خان نے انسٹا گرام پر اپنے نئے ڈرامہ سیریل ’’ بکھرے موتی‘‘ کے سیٹ پر اداکار یاسر نواز کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یاسر نواز ان کے پسندیدہ اداکارہیں اور وہ ان کے ساتھ مزید بھی کام کرنا چاہتی ہیں شاہد شفاعت کی ہدایت کاری میں بننے والے ڈرامہ سیریل کی کاسٹ میں اداکار یاسر نواز، ثیمنہ احمد، وسیم عباس اور راشد فاروقی شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 09/08/2019 - 12:26:09

Rlated Stars :