مثبت کرداروں کی نسبت منفی کردار کرنا زیادہ مشکل کام ہے، نوین وقار

پیر 2 ستمبر 2019 11:33

مثبت کرداروں کی نسبت منفی کردار کرنا زیادہ مشکل کام ہے، نوین وقار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 ستمبر2019ء) پاکستانی اداکارہ نوین وقار نے کہا ہے کہ مثبت کرداروں کی نسبت منفی کردار کرنا زیادہ مشکل ہیں۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو کے دروان انہوں نے کہا کہ منفی کردار مثبت کرداروں کی نسبت نبھانا زیادہ مشکل ہے اور ڈرامہ ’’ ہمسفر ‘‘ سے زیادہ ’’سایہ دیوار بھی نہیں‘‘ میں بہت محنت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ خود کو ایک کردار تک محدود کرنے کی بجائے ہر طرح کا کردار کرنے کی خواہش مند ہیں۔ یاد رہے نوین وقار ڈرامہ سریل ’’ بے وفا‘‘ میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جو نجی ٹی وی پرجلد آن آئیر کیاجائے گا۔

وقت اشاعت : 02/09/2019 - 11:33:41

Rlated Stars :