مجھے پیلارنگ بہت پسند ہے، سارہ خان

جمعرات 19 ستمبر 2019 22:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2019ء) اداکارہ سارہ خان نے کہا کہ پیلا رنگ انہیں بہت پسند ہے اور اس کوپہننے سے وہ کبھی انکار نہیں کر سکتیں۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر پیلے جوڑے میں تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ پیلے رنگ ان کا پسندیدہ ہے وہ اس کو پہننے سے کبھی انکار نہیںکر سکتیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ رنگ بھی ایسے ہی روشنی پھیلاتا ہے جیسے کہ سورج کی روشنی ہر جگہ جاتی ہے۔ سارہ خان اب نئے ڈرمہ سیریل’’ثبات‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

وقت اشاعت : 19/09/2019 - 22:26:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :