علی ظفرکی ماوراحسین کے ساتھ کام کرنے کی خواہش

جمعہ 4 اکتوبر 2019 13:11

علی ظفرکی ماوراحسین کے ساتھ کام کرنے کی خواہش
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اکتوبر2019ء) اداکار وگلوکار علی ظفر نے ماوراحسین کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔ نجی ٹی وی پر کفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے کہا کہ وہ ماورا حسین سے کافی متاثر ہیں اور ان کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کو سنجیدہ نہیں لیتے ہیں اور صرف کام سے حوالے سے دی گئی آراء کا احترام کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ وہ ڈرامے سے زیادہ فلموں میں کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں اور جیسے ہی ان کو اچھے سکرپٹ کی پیشکش ہوئی تو وہ فورا قبول کریں گے۔

وقت اشاعت : 04/10/2019 - 13:11:20

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :