اداکارہ نور اپنی صاحبزادی کے ہمراہ لندن کی سیرو تفریح میں مصروف

جمعرات 17 اکتوبر 2019 12:49

اداکارہ نور اپنی صاحبزادی کے ہمراہ لندن کی سیرو تفریح میں مصروف
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء)اداکارہ نور ان دنوں اپنی صاحبزادی کے ہمراہ لندن میں موجودہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ نور جو گزشتہ کچھ ماہ سے منظر نامے سے غائب تھیں لندن میں اپنے صاحبزادی فاطمہ کے ہمراہ سیرو تفریح میں مصروف ہیں۔ نور لندن میں اپنے رشتہ داروں کے ہاں قیام پذیر ہیں۔

وقت اشاعت : 17/10/2019 - 12:49:09

Rlated Stars :