اداکار ہ فرزانہ تھیم ڈرامہ سیریل ’’ محبت کنارے ‘‘ اہم کردار ادا کریں گی

منگل 5 نومبر 2019 12:27

اداکار ہ فرزانہ تھیم ڈرامہ سیریل ’’ محبت کنارے ‘‘ اہم کردار ادا کریں گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 نومبر2019ء) اداکار ہ فرزانہ تھیم ڈرامہ سیریل ’’ محبت کنارے ‘‘ میںاہم کردار ادا کریں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ فرزانہ تھیم رائٹر رمیض ظہیر الدین کی لکھی ہوئی ڈرامہ سیریل میںمرکزی کردار ادا کریں گی ۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی 90فیصد کاسٹ کا چنائو مکمل کر لیا گیا ہے اور باقی اداکاروں سے معائدہ ہونے کے بعد دستمبر کے پہلے ہفتے میںاس کی ریکارڈنگ شروع کر دی جائے گی ۔

وقت اشاعت : 05/11/2019 - 12:27:00

Rlated Stars :