جان ابراہام کیساتھ آئٹم سانگ کر کے اچھا لگا، سنی لیون

بدھ 13 مارچ 2013 15:07

ممبئی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 13مارچ 2013ء)بالی وڈ اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ جان ابراہام کیساتھ آئٹم سانگ کر کے بہت اچھا لگا۔

(جاری ہے)

سیٹ پر شاندار پرفارمنس کو سراہا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تشار کپور اور جان ابراہام کیساتھ کسی فلم کیلئے یہ پہلا آئٹم سانگ کیا ہے اور اس آئٹم سانگ میں شاندار پرفارمنس دی ہے۔

وقت اشاعت : 13/03/2013 - 15:07:33

Rlated Stars :