سوپ ڈرامہ ”لاگے نہ جیئے “ کل سے آن ائیر ہو گا

بدھ 20 مارچ 2013 13:35

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 20مارچ 2013ء)سوپ ڈرامہ ”لاگے نہ جیئے “ 21مارچ سے آن ائیر ہو گا ۔ بتایا گیا ہے کہ پی ٹی وی ہوم سے آن ائیر ہونے والے ڈرامے میں اداکارہ زیب چودھری ، صوفیہ احمد، عثمان پیرزادہ اور مونا شاہ سمیت متعدد فنکاروں نے کام کیا ہے جبکہ ڈرامے کے ہدایتکار سہیل افتخار خان ہیں ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈرامہ 50اقساط پرمشتمل ہے ۔
وقت اشاعت : 20/03/2013 - 13:35:08

Rlated Stars :