سنبل اقبال نے نیا فوٹو شوٹ مکمل کروالیا

پیر 30 دسمبر 2019 12:00

سنبل اقبال نے نیا فوٹو شوٹ مکمل کروالیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 دسمبر2019ء) اداکارہ سنبل اقبال نے نیا فوٹو شوٹ مکمل کروالیا۔ انہوں نے یہ فوٹو شوٹ نامور برانڈ کے لئے مکمل کروایا جس میں اداکارہ کالے اور سنہرے رنگ کے لباس میں ملبوس ہیں ۔

(جاری ہے)

سنبل اقبال ٹی وی ڈرامہ ’’برفی لڈو‘‘ میں اداکار علی سفینہ کے ساتھ مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جو شائقین میں کافی مقبولیت حاصل کررہا ہے۔

وقت اشاعت : 30/12/2019 - 12:00:50

Rlated Stars :