صبور علی نے نیا فوٹو شوٹ مکمل کروالیا

منگل 4 فروری 2020 14:52

صبور علی نے نیا فوٹو شوٹ مکمل کروالیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 فروری2020ء) اداکارہ صبور علی نے نیا فوٹو شوٹ مکمل کروالیا۔ اداکارہ نے یہ فوٹو شوٹ نامور ڈیزائنر اور فوٹو گرافر کے لئے کروایا جس میں وہ مغربی طرز کی میکسی پہنے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

صبور علی ڈرامہ سیریل ’’حقیقیت‘‘ میں مرکزی کردارادا کر رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 04/02/2020 - 14:52:35

Rlated Stars :