Ismail Tara

اسمعیل تارا

اسماعیل تارا نے بے شمار سٹیج ڈراموں، ٹی وی سیریلز اور بالی وڈ فلموں میں اداکاری کی۔ اسماعیل تارا بالی وڈ فلموں ”ہاتھی میرے ساتھ، آخری مجرا، منڈا بگڑا جائے، چیف صاحب اور دیواریں“ میں زبر دست اداکاری کی بدولت پانچ مرتبہ نگار ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ اسماعیل کو پی ٹی وی کے کامیڈی ڈرامہ ”ففٹی ففٹی“ کی بدولت انتہائی شہرت حاصل ہوئی۔ اسماعیل تارا کے مشہور ٹی وی ڈراموں میں ”ففٹی ففٹی، ون وے ٹکٹ، ربڑ بینڈ، پاک ولا، ڈھیلی کالونی اور اورنگی کی انوری“ وغیرہ شامل ہیں۔

Ismail Tara is famous Lollywood / Other / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Ismail Tara. You can read latest Ismail Tara news, articles and photos on this section. Also read about Ismail Tara scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Ismail Tara.

اسمعیل تارا کی خبریں :

مزید خبریں