یمنیٰ زیدی کی صوفیانہ شاعری کی وڈیو انسٹاگرام پرجاری

جمعہ 14 فروری 2020 12:50

یمنیٰ زیدی کی صوفیانہ شاعری کی وڈیو انسٹاگرام پرجاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2020ء) اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنے صوفیانہ کلام کی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ یمنی زیدی نے اپنی اللہ تعالٰی سے محبت کو بڑے خوبصورت الفاط میں بیان کیا ہے، ان کا کہنا ہیکہ ’’ مجھی کو توڑتا ہے خود سے ملنے کے لیے، یہ بھی ایک ہنر ہے تیرا عشق سیکھانے کے لیے‘‘۔

(جاری ہے)

یمنیٰ زیدی ان دنوں بلال عباس کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’پیار کے صدقے‘‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 14/02/2020 - 12:50:42

Rlated Stars :