ہمایوں سعید میگزین کے سر ورق کی زینت بن گئے

جمعہ 14 فروری 2020 14:04

ہمایوں سعید میگزین کے سر ورق کی زینت بن گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2020ء) اداکار ہمایوں سعید مقامی جریدے کے سر ورق کی زینت بن گئے۔

(جاری ہے)

ہمایوں سعید ’’ہیلو پاکستان‘‘ میگزین کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بنے ہیںجس کی تصویر انہوں نے نسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہے،ان تصاویر میں وہ آف وائٹ پینٹ، شرٹ اور برائون کوٹ پہنے کرسی پر بیٹھے دکھائی دے رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 14/02/2020 - 14:04:17

Rlated Stars :