احمد سفیان کی فلموں اورٹی وی ڈراموں کے بعد کمرشلزمیں بھی مصروفیات بڑھ گئیں

ہفتہ 15 فروری 2020 16:27

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2020ء) اداکار احمد سفیان کی فلموں اورٹی وی ڈراموں کے بعد کمرشلزمیں بھی مصروفیات بڑھ گئیں ۔

(جاری ہے)

احمد سفیان کے ان دنوںدو کمرشلز آن ائیر ہیں جس میں ایک پاکستان ریلوے اور دوسرا نجی بینک کا ہے ۔ احمد سفیان کے ایک کمرشل کی شوٹنگ جاری ہے۔اداکار کی فلموں اور ٹی وی میں بھی مصروفیات جاری ہیں۔

وقت اشاعت : 15/02/2020 - 16:27:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :