
Pakistan - Urdu News
پاکستان ۔ متعلقہ خبریں

-
ہم نے 1986ء میں بھارت جا کر ان کو 6 میں سے 5 ون ڈے میچز ہرائے تھے : رمیز راجا
عبدالقادر کے رن آؤٹ ہونے کی وجہ سے ایک میچ ٹائی ہوا، ہماری وکٹیں زیادہ گری تھیں تو وہ جیت گئے : سابق کپتان
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
اسلام آبادہائیکورٹ چیئرمین پی ٹی اے جنرل حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال کردیا
سنگل بینچ کا حکم معطل‘ جسٹس بابرستارنے دو روز قبل چئیرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا تھا
میاں محمد ندیم جمعرات 18 ستمبر 2025 -
-
سرگودھا بورڈ کا انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان ،کامیابی کا تناسب 68.83 فیصد رہا
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ معاشی ترقی کی نئی راہیں کھولنے میں مددگار ثابت ہوگا،پاکستان بزنس فورم
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ میں اس سے پہلے درخواستوں پر تین ماہ قبل 26 جون کو آخری سماعت ہوئی تھی
ساجد علی جمعرات 18 ستمبر 2025 -
پاکستان سے متعلقہ تصاویر
-
بھارت کا سفاک چہرہ عالمی سطح پر تیزی سے بے نقاب ہو رہا ہے
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
ناڑی فلور اینڈ جنرل ملزکا باقاعدہ افتتاح کر دیاگیا
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تاریخی معاہدہ اہم سنگ میل ہے‘رانا جمیل منج
آپریشن بنیان مرصوص کے بعد ہمارا ملک ابھر کر سامنے آیا ،سفارتی سطح پر بہت فتوحات مل رہی ہیں
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
تاریخی پاک، سعودی دفاعی معاہدے پر قوم کو مبارکباد
مشترکہ دفاعی معاہدہ طاقت کے اظہار کی بجائے دفاع کا ضامن ہو گا‘ افضل کھوکھر
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
افغانستان سے سرگرم دہشت گرد گروہ سب سے بڑا خطرہ، پاکستان
ڈی ڈبلیو جمعرات 18 ستمبر 2025 -
-
وزیرِاعظم کے معاون خصوصی فہد ہارون سے یونان کی سفیرایلینی پوریچی کی ملاقات، ڈیجیٹل میڈیا کے شعبے میں درپیش چیلنجزاور مواقع بارے تبادلہ خیال کیا
جمعرات 18 ستمبر 2025 -
-
سبزیوں کی پیداوارمیں اضافہ کیلئے کاشتکارٹنل میں سبزیوں کی بروقت کاشت کوفروغ دیں، ڈاکٹراشتیاق حسن
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
ریاض میں بلند وبالاعمارتیں سعودی اور پاکستانی پرچم کے رنگوں سے منور
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
پاک سعودی مشترکہ دفاعی سٹریٹجک معاہدے کو تاریخی قرار دیتے ہیں،علامہ ہشام الہی ظہیر
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
پیراڈائیز گروپ آف کمپنیز کے لئے ہر کسی کے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں،ملک محمد اسحاق
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
دھیرکوٹ میںزرعی نمائش ،کثیر تعداد میں کسان اپنی تیار کردہ اشیا کے ساتھ شامل،ڈپٹی کمشنر نے انعامات تقسیم کئے
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
کشمیر کی تحریکِ آزادی کا ایک عظیم باب بند ہو گیا ،محمد طاہر کھوکھر
پروفیسر عبدالغنی بٹ کی وفات نے مقبوضہ و آزاد کشمیر کے عوام حریت قیادت، اور پوری کشمیری قوم کو غمزدہ کر دیا
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
عمرشاہ کی طبیعت کیسے بگڑی؟ انتقال کی رات کیا ہوا؟ چچا نے دکھ بھری داستان بیان کردی
ایسا لگ رہا ہے جیسے ہم پر قیامت ٹوٹ پڑی ہو، عمر ہمیں تو پیارا تھا ہی لیکن لوگوں کا بھی پیارا بہت تھا، اس کے انتقال پر دنیا بھر سے مجھے کالز آرہی ہیں؛ مرحوم چائلڈ سٹار کے ... مزید
ساجد علی جمعرات 18 ستمبر 2025 -
-
حلف کی پاسداری کرتے ہوئے جرأت مندانہ فیصلے کریں، عمران خان کا چیف جسٹس کو خط
ذوالفقاربھٹو کیس کی طرح 44 سال بعد نہیں بلکہ وقت پر انصاف ملنا چاہیئے، عدلیہ کی آزادی بحال کریں، آپ کے دلیرانہ فیصلے قوم کی تقدیر کی کتاب میں لکھے جائیں گے؛ سابق وزیراعظم ... مزید
ساجد علی جمعرات 18 ستمبر 2025 -
-
سعودی عربیہ کے مابین دفاعی معاہدہ طے ہونا انتہائی خوش آئند اور پاکستان کے لئے باعث اعزاز ہے ،سابق وفاقی وزیر ملک امین اسلم
جمعرات 18 ستمبر 2025 -
Latest News about Pakistan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pakistan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پاکستان سے متعلقہ مضامین
-
افغانستان پر سوویت یونین کا قبضہ اور جنرل اختر عبدالرحمان
پرنس ترکی الفیصل، سابق ڈائریکٹر، سعودی جنرل انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کی یادداشتوں The Afghanistan File سے اخذ
-
جنرل ضیاء الحق اور جنرل اختر عبدالرحمن کی زندگی میں ہی پاکستان ایٹمی طاقت بن چکا تھا!
سی آئی اے کی یہ دستاویزات ظاہر کرتی ہیں کہ صرف بھارت نہیں، اسرائیل بھی پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے خائف تھا، اور اس پر نظر رکھے ہوئے تھا
-
اوورسیز پاکستانیز ہمارے دل کے قریب
ان کی فلاح و بہبود، سہولت کاری، اور انہیں پاکستان سے جوڑنا موجودہ حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہے
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
یہ ایک ایسی ٹریجڈی ہے، جس کا بھیانک نتیجہ اس کے بعد سے افغانستان اور پاکستان ، بلکہ یہ پورا خطہ بھگت رہے ہیں اور معلوم نہیں کب تک بھگتتے رہیں گے
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
مزید مضامین
پاکستان سے متعلقہ تصاویری گیلریز

یوم پاکستان23مارچ2019ء

یوم دفاع پاکستان6ستمبر2018ء

پاکستان کے 22ویں وزیراعظم عمران خان

پاکستان کا اونٹ سوارفوجی دستہ

پاکستان بمقابلہ زمبابوے ۔۔۔ پہلے ٹی ٹونٹی میں عوام کا جوش و خروش

23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر منعقد کی گئی پریڈ کے دلکش مناظر

پاک افغان بارڈر پر250 کلومیٹر طویل خندق کی کھدائی مہم جاری ہے، خندق کی کھدائی کی تصاویر

یوم دفاع پاکستان کی تقاریب کی تصویریں، 6 ستمبر 2014
پاکستان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.