فہد مصطفی کا نئی فلم ’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ کے لئے فوٹو شوٹ جاری

منگل 18 فروری 2020 15:11

فہد مصطفی کا نئی فلم ’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ کے لئے فوٹو شوٹ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2020ء) اداکار فہد مصطفی نے نئی فلم ’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ کے لئے فوٹو شوٹ مکمل کروالیا۔

(جاری ہے)

اداکار اس نئے فوٹو شوٹ میں فلم کے مرکزی کردار کے نئے حلیے میں نظر آرہے ہیں ، اداکار نے حال ہی میں فلم کی پہلے شیڈول کی عکس بندی مکمل کی جس میں اداکارہ ماہرہ خان کے مقابل ہوں گے ، فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 18/02/2020 - 15:11:07

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :