گلوکار نعیم الحسن کافیملی کے ہمراہ مستقل طور پر لاہور منتقل ہونے کا فیصلہ

منگل 25 فروری 2020 11:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2020ء) نامور گلوکار نعیم الحسن نے مستقل طور پر لاہور منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا ۔ ملک کے نامور گلوکار نعیم الحسن نے اپنی بڑھتی ہوئی مصروفیات کے پیش نظر ملتان سے لاہور منتقل ہونے کا فیصلہ کر تے ہوئے ڈیفنس میں ایک گھر بھی حاصل کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

گھر کی تزئین و آرائش کا کام آئندہ ہفتے تک مکمل ہونے کا امکان ہے جس کے بعد وہ اپنی فیملی کے ساتھ لاہور منتقل ہو جائیں گے۔

وقت اشاعت : 25/02/2020 - 11:20:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :