نوین وقار نے فٹنس کے شوقین مداحوں کے لئے پوسٹ شیئر کردی

بدھ 26 فروری 2020 11:41

نوین وقار نے فٹنس کے شوقین مداحوں کے لئے پوسٹ شیئر کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2020ء) اداکارہ نوین وقار نے فٹنس کے شوقین مداحوںکے لئے پوسٹ شیئر کردی۔ اداکارہ نے جاری اس پوسٹ میں کہا کہ وہ ورزش سے زیادہ اپنے کھانے پینے میں احتیاط برتتی ہیں اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ کم کیلزیزوالی غذا استعمال کریںً۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے حال ہی میں ڈرامہ ’’بے وفا‘‘ میں مرکزی کردار ادا کیا جسے شائقین میں بہت پسند کیا گیا۔

وقت اشاعت : 26/02/2020 - 11:41:34

Rlated Stars :