کنزہ ہاشمی کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل

بدھ 26 فروری 2020 16:06

کنزہ ہاشمی کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2020ء) اداکارہ کنزہ ہاشمی نے نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔

(جاری ہے)

ڈرامہ سیریل’’گل گلزار‘‘ کی اداکارہ کنزہ ہاشمی نہ صرف اداکاری بلکہ ماڈلنگ میں بھی کمال مہارت رکھتی ہیں، انہوں نے حال ہی میںاپنا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں، جن میں انہوں نے سرخ رنگ کا لہنگا زیب تن کر رکھا ہے۔

وقت اشاعت : 26/02/2020 - 16:06:10

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :