ڈرامہ سیرل ’ الف ‘ میرے اب تک کے بہترین ڈراموں میں سے ایک ہے، حمزہ علی عباسی

ہفتہ 29 فروری 2020 15:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 فروری2020ء) حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل ’الف‘ ان کے لئے زندگی بدلنے والا اور اب تک کے ڈراموں میں سب سے بہترین ڈرامہ تھا۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع ابلاغ سے ایک انٹرویو میں حمزہ علی عباسی نے بتایا کہ، ہر چیز اچھی طرح سے لکھی گئی تھی ، ہر منظر اتنا ہی شدید تھاکہ اس نے ہر ایک کو لطف اندوز کیا۔ ڈرامے کے ہدایت کار حسیب کے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں بتایا کہ حسیب شوٹنگ سے پہلے ہر ایک کو اپنے کرداروں میں لانے کے لئے اداس موسیقی بجاتے تھے۔

وقت اشاعت : 29/02/2020 - 15:15:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :