ایوان بالا نے کھیلوں میں پاکستانی ٹیموں کی ناقص کارکردگی سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کی معیاد میں توسیع کی منظوری

بدھ 4 مارچ 2020 19:08

ایوان بالا نے کھیلوں میں پاکستانی ٹیموں کی ناقص کارکردگی سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کی معیاد میں توسیع کی منظوری
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مارچ2020ء) ایوان بالا نے ہاکی، کرکٹ، سکوائش، سنوکر اور باکسنگ جیسے کھیلوں میں پاکستانی ٹیموں کی ناقص کارکردگی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کی معیاد میں مزید 60 ایام کی توسیع کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے سینیٹر عثمان کاکڑ نے یہ تحریک پیش کی چیئرمین نے تحریک ایوان میں پیش کی۔ جس کی ایوان نے منظوری دیدی۔

وقت اشاعت : 04/03/2020 - 19:08:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :