گلوکار ملک علی احسن کے بڑے بھائی ملک سخاوت انتقال کر گئے

ملک علی احسن کے بھائی کی وفات پرگلوکاروں و شاعروں کی اظہار تعزیت

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 11 مئی 2020 10:56

گلوکار ملک علی احسن کے بڑے بھائی ملک سخاوت انتقال کر گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی2020ء،نمائندہ خصوصی باؤ اصغر) عوامی گلوکار ملک علی احسن کے بڑے بھائی ملک سخاوت رضائے الہی سے انتقال کر گئے ،ان نماز جنازہ ادا کر دی گئی،ملک علی احسن کے بھائی کی وفات پرگلوکاروں و شاعروں سمیت مختلف شو بز فنکاروں کی اظہار تعزیت اور مرحوم کیلئے دعا مغفرت کی گئی۔
وقت اشاعت : 11/05/2020 - 10:56:19