کبری خان نے بلال اشرف کے ساتھ کام کرنے کو خوشگوار تجربہ قراد دے دیا

منگل 12 مئی 2020 15:37

کبری خان نے بلال اشرف کے ساتھ کام کرنے کو خوشگوار تجربہ قراد دے دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2020ء) اداکاری کبری خان نے بلال اشرف کے ساتھ کام کرنے کو خوشگوار تجربہ قراد دیدیا۔ انہوںنے کہا کہ اداکار بلال اشرف ایک باکمال اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ اچھی شخصیت کے مالک بھی ہیں اور انہیں ان کے ساتھ کام کرنا اچھا لگا اور آگے بھی مزید ان کے ساتھ کام کرنا چاہیںگی ۔

(جاری ہے)

یاد رہے اداکار نی2019میں بننے والی فلم ’’سپر سٹار‘‘ میں ان کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔

وقت اشاعت : 12/05/2020 - 15:37:46

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :