فیروز خان نے ٹک ٹاک پر اپنے نام سے بنے جعلی اکائونٹ کا انکشاف کر دیا

جمعہ 29 مئی 2020 14:58

فیروز خان نے ٹک ٹاک پر اپنے نام سے بنے جعلی اکائونٹ کا انکشاف کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2020ء)اداکار فیروز خان نے ٹک ٹاک پر ان کے نام سے ایکٹو جعلی اکائونٹ ہونے بارے انکشاف کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ ٹک ٹاک استعمال نہیں کرتے اور کسی نے ان کے نام سے اس ایپ پر پروفائل بنا رکھی ہے جس کے فالوورز کی تعداد1.2ملین ہے۔
وقت اشاعت : 29/05/2020 - 14:58:57

Rlated Stars :