آپ سب کی دعائوں سے میں اور فمیلی بالکل ٹھیک ہیں ، ندا یاسر

منگل 2 جون 2020 15:02

آپ سب کی دعائوں سے میں اور فمیلی بالکل ٹھیک ہیں ، ندا یاسر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2020ء) اداکارہ ندا یاسر نے اپنی صحت بارے مداحوں کو آگاہ کر دیا۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہاکہ آپ سب کی دعائوں سے وہ اور ان کی فمیلی بالکل ٹھیک ہیں۔

(جاری ہے)

اور آج کل وہ سب اپنے گھر پر ہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی صحت بارے کچھ غلط خبریں پھیل رہی ہیں ۔الحمداللہ وہ سب ٹھیک ہیں۔

وقت اشاعت : 02/06/2020 - 15:02:09

Rlated Stars :