- Home
- شوبز
- نہ میں جھوٹا ہوں نہ ہی دھوکے باز، شہروز سبزواری کی صدف کنول سے شادی پر تنقید کے حوالے سے ویڈیو ..
نہ میں جھوٹا ہوں نہ ہی دھوکے باز، شہروز سبزواری کی صدف کنول سے شادی پر تنقید کے حوالے سے ویڈیو جاری
منگل 2 جون 2020 15:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہا یہ ویڈیو وہ اپنی بیٹی نورے شہروز کے لئے بنارہے ہیں تاکہ جب وہ کچھ سال بعد بڑی ہوگی اور اس کے پاس ثبوت ہوگا کہ اس کا باپ ایک جھوٹا انسان نہیں ہے ۔
انہوں نے کہاکہ جو لوگ کہتے ہیں کہ صدف کنول سائرہ یوسف کے گھر برباد کی وجہ ہے وہ ثبوت کے ساتھ یا بغیر اس بات کو ثابت کرے اور وہ ہر اس انسان کو چیلنج کرتے ہیں جو یہ رائے رکھتا ہے کہ صدف کنول کی وجہ سے ہمارا گھر خراب ہوا۔ انہوں نے کہا کہ وہ آخری دم تک اپنی فیملی کے دفاع کے لئے لڑتے نظر آئیں گے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
abhijeet bhattacharya
Monica Dogra
Uday Chopra
Amitabh Bachchan
Shehzad Roy
Farha Khan (Performer)
kendall jenner
Rami Malek
Kara Hayward
Megan Fox
Saima Noor
Sherilyn Fenn
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی