ملک علی احسن کا فنکاروں کی فلاح بہبودکیلئے تنظیم بنانے کا فیصلہ

ایک پیلٹ فارم پر اکٹھے ہوکر فنکار و گلوکار اپنے حق کیلئے آواز اٹھا سکیں گے

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 15 جون 2020 11:44

ملک علی احسن کا فنکاروں کی فلاح بہبودکیلئے تنظیم بنانے کا فیصلہ

(تصویر ہمراہ ہے)


لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 جون2020ءنمائندہ خصوصی باؤاصغر) ملک علی احسن کا فنکاروں کی فلاح بہبودکیلئے تنظیم بنانے کا فیصلہ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستانی عوامی گلوکار ملک علی احسن فنکاروں کی فلاح بہبودکیلئے تنظیم کرتے ہوے کہا ہے کہ تنظیم بنانے کا مقصد ایک پیلٹ فارم پر اکٹھے ہوکر فنکار و ں و گلوکاروں کے حق آواز اٹھانا ہے جس میں مستحق فنکاروں کی مدد بھی کی جائے گی ،انہوں نے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ بہت جلد تنظیم کا نام فائنل کر کے کاغذات جمع کرادیے جائیں گے تنظیم رجسٹرڈ ہوتے ہی فنکارایک پیلٹ فارم پر اکٹھے کے اپنے حق کیلئے آواز اٹھا سکیں گے۔




وقت اشاعت : 15/06/2020 - 11:44:13