Nayyara Noor

Nayyara Noor is famous Lollywood / Music Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Nayyara Noor. You can read latest Nayyara Noor news, articles and photos on this section. Also read about Nayyara Noor scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Nayyara Noor.

نیرہ نور

Nayyara Noor نیرہ نور 1950ء میں پیدا ہوئیں۔ اور ان کا شمار پاکستان کے سینئر گلوگاروں اور غزل گائیکوں میں ہوتا ہے۔ 1971ء میں نیرہ نور نے باقائدہ گلوکاری کا آغاز پاکستان ٹی وی سیریلز سے کیا اور فلم انڈسٹری میں انہوں نے ” گھرانہ اور تان سین“ جیسی کامیاب فلموں میں پلے بیک گانے ریکارڈ کروا کر آغاز کیا۔نیرہ نور گانوں کے علاوہ غزل گائیکی میں بھی انتہائی مہارت رکھتے ہیں۔ عموماً نیرہ نور ناصر کاظمی اور فیض احمد فیض کی غزلیں گایا کرتی ہیں۔ ان کے مشہور گانوں اور غزلوں میں”جلے تو جلاؤ گوری، وطن کی مٹی عظیم ہے تو، اے جذبہ ء دل گر میں چاہوں، ہم کہ ٹھہرے اجنبی، تیرا سایہ جہاں بھی ہو سجنا وغیرہ شامل ہیں۔

Nayyara Noor News

Browse More News