امید کا دامن کبھی ہاتھ سے نہ چھوڑیں ، سمیع خان

بدھ 17 جون 2020 15:28

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2020ء) اداکار سمیع خان نے کہا ہے کہ حالات چاہے جیسے بھی ہو جائیں امید کا دامن کبھی ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ یہ امید اور خود پر یقین ہی ہے جو انسان کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرتا ہے اس لیے اگر آپ کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو خود پر یقین کبھی نہ چھوڑیں اور ہمیشہ اچھے کی امید رکھیں۔ انشاء اللہ کامیابی ضرور آپ کے قدم چومے گی۔سمیع خان جلد ہی فلموں’’لفنگے چیپٹر 1‘‘اور ’’یارا وے‘‘ میں دکھائی دیں گے۔

وقت اشاعت : 17/06/2020 - 15:28:53

Rlated Stars :