ریما خان نے پیلے رنگ کو امید اور خوشی قرار دے دیا

بدھ 8 جولائی 2020 16:53

ریما خان نے پیلے رنگ کو امید اور خوشی قرار دے دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جولائی2020ء) اداکارہ ریما خان نے پیلے رنگ کو امید اور خوشی قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ پیلے رنگ کو سورج سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ رنگ امید اور خوشی کی نوید ہے کیونکہ ہر نیا سورج ایک نئی امید اور خوشی لے کر آتا ہے ۔
وقت اشاعت : 08/07/2020 - 16:53:57

Rlated Stars :